News & Events
Recent Events

Chairman FCS is giving PC’s to the boat owners

Chairman FCS Abdul Berr is giving Boat owners PCs to go hunting at sea. Director Asif Bhatti, Manager FCS Shaukat Hussain is also present with him. Chairman FCS Abdul Berr had recently met with the federal government and other concerned representatives to lift the...

Chairman FCS Abdul Berr’s efforts paid off

With the tireless efforts of Chairman Fishermen's Cooperative Society Abdul Bar, the Sindh government allowed the fishermen to go fishing. All stakeholders and fishermen are allowed to hunt if the following conditions are met All stakeholders will first submit an...

Chairman FCS Abdul Berr at Bhit Island

Chairman Fishermen's Cooperative Society Abdul Berr reached Bhit Island himself to distribute rations to the fishermen affected by the lockdown. They distributed rations to the fishing families as a precautionary measure. "Hunting restrictions can add to the hassle,...

Chairman FCS great measures to deliver rations

Fishery Chairman Hafiz Abdul Berr great measures to deliver rations to the doorsteps of more than 16,000 fishing families

Distribution of ration on the directives of Chairman FCS

Chairman Fishermen's Cooperative Society Mr. Abdul Berr Handed over trucks full of rations for distribution in fishermen settlements to Director of Ibrahim Hyderi Mr. Shehzad Jamot. In view of the prevailing situation, the Chairman FCS has called for the lists of all...
NEWS & EVENTS

Chairman FCS is giving PC’s to the boat owners

Chairman FCS Abdul Berr is giving Boat owners PCs to go hunting at sea. Director Asif Bhatti, Manager FCS Shaukat...
Read More

Chairman FCS Abdul Berr’s efforts paid off

With the tireless efforts of Chairman Fishermen's Cooperative Society Abdul Bar, the Sindh government allowed the fishermen to go fishing....
Read More

Chairman FCS Abdul Berr at Bhit Island

Chairman Fishermen's Cooperative Society Abdul Berr reached Bhit Island himself to distribute rations to the fishermen affected by the lockdown....
Read More

Chairman FCS great measures to deliver rations

Fishery Chairman Hafiz Abdul Berr great measures to deliver rations to the doorsteps of more than 16,000 fishing families
Read More

Distribution of ration on the directives of Chairman FCS

Chairman Fishermen's Cooperative Society Mr. Abdul Berr Handed over trucks full of rations for distribution in fishermen settlements to Director...
Read More
Comments Box SVG iconsUsed for the like, share, comment, and reaction icons

Media Coverage ... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Good

Great Work chairman Fisheries Abdul berr sahab .. Zindabad

Is ko band Kia jaye ? Kio K machly is maa ma Andy daty hy

ZINDABAD ZINDABAD

Media Coverage
28-05-2020
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Great Work chairman Fisheries Abdul berr sahab .. Zindabad

سمنڈری آبی حیات کہ باری م معلومات رکو تاکہ ماھی گیرون کا معاشی قتل عام سمیت غربت فاقہ کی ذمیوار فشرمینز کو آپریٹو سوساءٹی کہ ڈاریکٹر اور چیرمین نہ ہو کسی کیونکہ نان ٹیکنککل سمنڈر کہ باری م معلومات نہ رکنے کہ ذمیوار وہی لوگ ہے جنہون نے ڈاک ڈاون اور رمضان شریف م ساحلی پٹی کہ ماھی گیرون کو راشن سے محروم رکا کہان گے داوے آپ لوگون کہ یہ سب وقت آنے پر ضرور ہوگا اس کہ ساتھ فشرمینز کو آپریٹو سوساءٹی م فوری الیکشن کروایا جاے. نیا چہرے دیکنے چاہتے ہے ماھی گیر برادری پرانی لوگون کو برطرف کیا جاے اور

فشرمینز کو آپریٹیو سو سائٹی کے چیئرمین عبدالبر کی محنت رنگ لے آئی ، جون جو لائی کے مہینے میں جھینگا مچھلی کے شکار پر پابندی کے حوالے سے بھیجے گئے لیٹرکے جواب میں لائیو اسٹاک اینڈ فشریز ڈپارٹمنٹ سندھ گورنمنٹ نے 2 جون 2020 بروز منگل بین سیزن کے حوالے سے میٹینگ کا انعقاد کیا ہے ۔ جس میں فشرمینز کوآپریٹیو سو سائٹی لمیٹیڈ کے ساتھ کے-ایف-ایچ-اے، اسٹیک ہولڈرزاور دیگر ماہی گیر جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ ... See MoreSee Less

فشرمینز کو آپریٹیو سو سائٹی کے چیئرمین عبدالبر کی محنت رنگ لے آئی ، جون جو لائی کے مہینے میں جھینگا مچھلی کے شکار پر پابندی کے حوالے سے بھیجے گئے لیٹرکے جواب میں لائیو اسٹاک اینڈ فشریز ڈپارٹمنٹ سندھ گورنمنٹ نے 2 جون 2020 بروز منگل بین سیزن کے حوالے سے میٹینگ کا انعقاد کیا ہے ۔ جس میں فشرمینز کوآپریٹیو سو سائٹی لمیٹیڈ کے ساتھ کے-ایف-ایچ-اے، اسٹیک ہولڈرزاور دیگر ماہی گیر جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

Comment on Facebook

Great Work chairman Fisheries Abdul berr sahab .. Zindabad

very nice

Good

Mobark ho sir

فشریز اسٹیک ہولڈرز اور مختلف ماہی گیر جماعتوں کی چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر سے ملاقات جون جولائی میں بین فشنگ سیزن اور دیگر مسائل پر بات چیت۔ اجلاس میں چیئرمین ایف سی ایس نے تمام ماہی گیر نمائندوں کو یقین دلایا کہ بین فشنگ سیزن کے حوالے سے جلد اچھی خبر آئیگی۔ چیئرمین ایف سی ایس نے کہا کہ ہم اس معاملے پر مسلسل اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں آپ کا چیئرمین اور ادارہ کبھی پیچھے نہیں ہٹےگا اور ماہی گیروں کے مسائل کے حل کے لئے ہر فارم پر جائنگے۔ ہمیں امید ہے کہ ہماری محنت اور کوشش ضائع نہیں جائیگی۔ اجلاس میں کھڈہ، بلدیہ، جزیرہ بابا بھٹ ابراھیم حیدری اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے ماہی گیر نمائندگان، ڈائریکٹرز ایف سی ایس و دیگر شریک تھے۔ ... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Great Work chairman Fisheries Abdul berr sahab .. Zindabad

Koshish karlo. Fishing. Start. Karna hay

God Bless You

Sb chor 🙃

Lagta nahi janab, s k liye mihnat zyada karne pare gi

View more comments

فشریز سے وابستہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کو بھیجے جانے والے لیٹرز جن میں نا صرف ان سے شکار پر پابندی ہٹانے کی درخواست کی گئی ہے بلکہ کراچی فش ہاربر کی ترقی کے لئے انکے کردار کی بھی تعریف کی گئی ہے۔ ان تمام درخواستوں، اور ماہی گیروں کی پریشانی دیکھتے ہوئے چیئرمین ایف سی ایس کی جانب سے جون، جولائی میں شکار پر عائد پابندی ہٹانے کے لئے چیف سیکرٹری سندھ، سیکرٹری فشریز و دیگر متعلقہ حکام کو بھجوائے گئے لیٹرز اس بات کا۔ ثبوت ہے کہ وہ بین سیزن کے کھلنے اور ماہی گیروں کی بہتری کے لئے ذاتی طور پھر بھی کوشاں ہیں۔ ... See MoreSee Less

چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کی جانب سے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو دو ہفتے قبل لیٹر بھجوا دیا گیا ہے۔ جس میں جون، جولائی میں شکار پر عائد پابندی کو ہٹانے کے لئے کہہ چکے ہیں۔ چوں کہ یہ سی ایم سندھ کی صوابدید ہے اور چیئرمین ایف سی ایس پابندی ہٹانے کے لئے مسلسل متعلقہ حکام سے رابطہ کررہے ہیں۔ چیئرمین ایف سی ایس ماہی گیروں کے مسائل کے حل اور ان کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے باوجود بھی وہ روزانہ کی بنیاد پر ہاربر کھولنے اور پابندی ہٹانے کے لئے متعلقہ حکام سے کامیاب مزاکرات کر چکے ہیں۔ وزیر اعلی سندھ کی جانب سے پابندی ہٹانے کا یقین بھی دلایا گیا ہے اور جلد ہی اس حوالے سے انشاءلله مثبت نتیجہ آئیگا۔ ماہی گیر برادری افواہوں پر کان نہ دھریں چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر نے ماہی گیروں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا ہمیشہ ساتھ کھڑے رہے ہیں اور رہینگے۔ ... See MoreSee Less

چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کی جانب سے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو دو ہفتے قبل لیٹر بھجوا دیا گیا ہے۔ جس میں جون، جولائی میں شکار پر عائد پابندی کو ہٹانے کے لئے کہہ چکے ہیں۔ چوں کہ یہ سی ایم سندھ کی صوابدید ہے اور چیئرمین ایف سی ایس پابندی ہٹانے کے لئے مسلسل متعلقہ حکام سے رابطہ کررہے ہیں۔ چیئرمین ایف سی ایس ماہی گیروں کے مسائل کے حل اور ان کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے باوجود بھی وہ روزانہ کی بنیاد پر ہاربر کھولنے اور پابندی ہٹانے کے لئے متعلقہ حکام سے کامیاب مزاکرات کر چکے ہیں۔ وزیر اعلی سندھ کی جانب سے پابندی ہٹانے کا یقین بھی دلایا گیا ہے اور جلد ہی اس حوالے سے انشاءلله مثبت نتیجہ آئیگا۔  ماہی گیر برادری افواہوں پر کان نہ دھریں چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر نے ماہی گیروں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا ہمیشہ ساتھ کھڑے رہے ہیں اور رہینگے۔Image attachment

Comment on Facebook

Good work

Good

Good working

Good working

Good Effort

Good Work

Good

View more comments

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹیڈ عبدالبرکی جانب سے تمام عالم اسلام بلخصوص ماہی گیر برادری کودلی عید مبارک ... See MoreSee Less

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹیڈ عبدالبرکی جانب سے تمام عالم اسلام بلخصوص ماہی گیر برادری کودلی عید مبارک

Comment on Facebook

عيد مبارك🌹 كل عام وانتم بخير 🌺 تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال 💐

چيعرمين فشرمين کي علاوا سب مسمانون کو دلي عيد مبارک ھو

Khair mubarek

Khair Mubarak

خیر مبارک سرجی

خیر مبارک

Khair mubarik

چيعرمين فشرمين کي علاوا سب مسمانون کو دلي عيد مبارک ھو

View more comments

فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین عبدالبر کی ماہی گیروں کی فلاح و بہبود کے لیے کئے گئے اقدامات، ماہی گیروں کو درپیش مسائل کے حل، اور ان کی تعلیم و تربیت، اچھی صحت کے حصول کیلئے مزید منصوبہ بندیاں۔
مکمل ڈاکومینٹری "ہم مچھیرے" دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں. youtu.be/RGLWLK1KcPM
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Syed Taha Ahmed dekhiye

Media Coverage
21-05-2020
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Nice

Good

Syed Tayyab Ahmed dekho

Media Coverage
20-05-2020
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Sb jot a BHI kuch ne mila

اب تک نیوز کے پروگرام "خفیہ" کی ٹیم کا فش ہاربر کا دورہ۔ افواہوں کے باعث منفی تاثر قائم ہوتا ہے۔ میں ذاتی طور پر صورتحال کو دن رات مانیٹر کررہا ہوں اور اپنی انتظامیہ کو بھی کراچی فش ہاربر پر حکومت سندھ کی جانب سے جاری کی گئیں ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر
#SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #SindhGoverment #AbbTakkNews #GeoNews #SamaaNews #nCOVID19 #Khufia
... See MoreSee Less

Media Coverage
#NCOVID19 #GeoNews #SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #SindhGovernment
... See MoreSee Less

Media Coverage
#nCOVID19 #geonews #SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #SindhGovernmentImage attachment

Comment on Facebook

Good Work Chairman Sir❤💓

Very good chairman sahab

ماشاءاللّه

Comment on Facebook

Mashallah

Mashallah

Good job 👍 masAllah

Bkwas joat

Nyc

View more comments

Program: Baran e Rehmat (Aaj News)
Sehar Transmission | 1st May 2020
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

great ماشأاﷲ چیئرمین صاحب

بہت خوب

۔ماشاءاللّه

Niceee

Ist May 2020
LABOUR DAY
... See MoreSee Less

Ist May 2020
LABOUR DAY

Comment on Facebook

Ji sir kya huwa lancho ka hogya masla haal k nhi

Media Coverage
28-04-2020
... See MoreSee Less

Media Coverage
28-04-2020Image attachment

Comment on Facebook

چیئرمین فشریز زندہ آباد ۔۔

چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر لانچ مالکان کو سمندر میں شکار پر جانے کے لئے پی سی دے رہے ہیں۔ ڈائریکٹر آصف بھٹی مینیجر ایف سی ایس شوکت حسین بھی انکے ہمراہ موجود ہیں۔ چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر نے ماہی گیروں پر عائد شکار کی پابندی ہٹانے کے لئےگزشتہ دنوں سے وفاقی حکومت اور دیگر متعلقہ نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ماہی گیر برادری نے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر اور وفاقی و صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ ... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Sirf lanche nikalne ka chakr hay hele walon ka masla hal kro jinab

zabardast appreciate you

Mashallah

Mashallah

Allah khair kary

MashAllah

View more comments

چیئرمین فشریز عبدالبر کی کاوشوں سے ماہی گیروں کے لئے ایک اور اہم اقدام۔ لاک ڈاؤن کے باعث پریشان حال ماہی گیروں کو وفاقی حکومت نے شکار کرنے کی اجازت دیدی۔ چیئرمین فشریز عبدالبر نے ذاتی طور پر اور تمام ماہی گیر برادری کی جانب سے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، وزیر اعظم عمران خان کا اس فیصلے پر شکریہ ادا کیا ... See MoreSee Less

چیئرمین فشریز عبدالبر کی کاوشوں سے ماہی گیروں کے لئے ایک اور اہم اقدام۔ لاک ڈاؤن کے باعث پریشان حال ماہی گیروں کو وفاقی حکومت نے شکار کرنے کی اجازت دیدی۔ چیئرمین فشریز عبدالبر نے ذاتی طور پر اور تمام ماہی گیر برادری کی جانب سے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، وزیر اعظم عمران خان کا اس فیصلے پر شکریہ ادا کیاImage attachment

Comment on Facebook

Haha ye tu wahe letter hai jo 1 hafta pehly aya ta wahe SOPs hai koye naye bat ni hai es ma

Or machli k rate b nahi milengay or pareshan wohi ghateeb mahigeer hoga

Imran Gull

Phr wai drama ho ga 1din bad market kay gate band ho jay gay mahigeer shikar par tu jay gay par aun ka mal nilam kha ho ga jub kay ap nay fishri kay gate hi band kya hua hay

Oh.

پی سی کتنے دنوں تک کی دی جارھی ھے؟ ایک لانچ میں کتنے خلاصی ماہیگیر جاسکتے ھیں؟ ماسک اور سنیٹئیزر کا ھونا لازم ھے؟ ھاربر میں پہلے کی طرح مال کا بیوپار ھوگا؟ فش ھاربر میں واڈوں کو بھی پہلے کی طرح کام کرنے کی اجازت ھوگی؟ فشری میں باقی تمام دکانوں ورک شاپ کو بھی کام کرنے کی اجازت ھوگی؟

God bar saib

View more comments

Ramadan Mubarak

Program: Pakistan mien Aalmi Waba - Corona Monitoring Cell - GTV News - 21-04-2020 ... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Masha allah salam h sit

MashAllah zabardast

الحمداللہ
چئیرمین فشرمینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر کی دن رات انتھک کوششوں سے سندھ گورنمنٹ نے ماہیگیروں کو مچھلی کے شکار کی اجازت دے دی۔
تمام اسٹیک ہولڈرز اور ماہیگیروں کو مندرجہ ذیل شرائط پورا ہونے کی صورت میں شکار کی اجازت دی گئی ہے ۔

۱۔تمام اسٹیک ہولڈرز کراچی فش ہاربر اتھارٹی کو پہلے حلف نامہ جمع کروائیں گے کہ وہ حکومت کی طرف سے دی گئی شرائط کے مطابق کام کریں گے اور اسٹیک ہولڈرز اپنے مزدوروں کی حفاظت کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں گی اور ان کو سینیٹائزر اور ماسک مہیا کریں گے۔

۲۔FCS اور KFHA کا اسٹاف ہاربر کے معاملات کی مانیٹرنگ کرے گا اور ہاربر پر آنے جانے والے لوگوں اور گاڑیوں کو جگہ کے حساب سے اجازت دے گا۔

۳۔شکار سے واپس آنے والے ماہیگیر اپنا مال ہاربر پر نہیں اتاریں گے اور کشتی کا کریو کشتی پر ہی رہے گا۔مچھلی کی نیلامی کشتی پر ہی ہوگی اور FCS اور Mole Holders کا ایک ایک نمائندہ جبکہ 3-5 خریداروں کو نیلامی کے دوران کشتی پر آنے کی اجازت ہوگی۔

۴۔نیلامی کے بعد مال گاڑیوں کے ذریعے سیدھا پروسیسنگ پلانٹ فیکٹری پر لے جایا جائے گا۔

۵۔نیلامی کے بعد مال کو کشتی سے اتارنے کیلئے 5 سے زیادہ مزدوروں کی اجازت نہیں ہوگی۔

۶-تمام کشتیوں کو شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک مال اتارنے کی اجازت ہوگی۔

۷۔نیلامی کے بعد جیٹی اور مارکیٹ کو FCS کے عملے کے ذریعے جراثیم کش ادویات سے صاف کیا جائے گا۔

۸۔ہاربر پر صرف وہی گاڑیاں جائیں گی جن کوFCS اور KFHA جانے کی اجازت دے گی۔

۹۔ایکسپورٹ زون اور مارکیٹ ایریا میں جانے کیلئے FCS کی طرف سے لگائے گئے واک تھرو سینیٹائزر گیٹ میں سے جانے کی اجازت ہوگی۔

۱۰۔کسی بھی چھابڑی والے کو جیٹی یا مارکیٹ میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی نہ ہی مچھلی کو جیٹی یا مارکیٹ کے فرش پر رکھنے کی اجازت ہوگی۔

۱۱۔ہاربر کی حدود میں 4 یا 4 سے زیادہ افراد کے جمع ہونے کی اجازت نہ ہوگی۔

۱۲۔ہاربر چینل میں آنے والی کشتیوں کو فوری طور پر وہاں سے ہٹایا جائے گا تاکہ رش نہ ہو۔

۱۳۔پراسیسنگ پلانٹ مالکان کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ پلانٹ کو مختلف شفٹ میں چلائے تاکہ مزدوروں کا رش نہ ہو۔

کوئی بھی فرد یا اسٹیک ہولڈر اگر اوپر دی گئی ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف قانون کے تحت کاروائی ہوگی۔۔
... See MoreSee Less

الحمداللہ
چئیرمین فشرمینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر کی دن رات انتھک کوششوں سے سندھ گورنمنٹ نے ماہیگیروں کو مچھلی کے شکار کی اجازت دے دی۔
تمام اسٹیک ہولڈرز اور ماہیگیروں کو مندرجہ ذیل شرائط پورا ہونے کی صورت میں شکار کی اجازت دی گئی ہے ۔

۱۔تمام اسٹیک ہولڈرز کراچی فش ہاربر اتھارٹی کو پہلے حلف نامہ جمع کروائیں گے کہ وہ حکومت کی طرف سے دی گئی شرائط کے مطابق کام کریں گے اور اسٹیک ہولڈرز اپنے مزدوروں کی حفاظت کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں گی اور ان کو سینیٹائزر اور ماسک مہیا کریں گے۔

۲۔FCS اور KFHA کا اسٹاف  ہاربر کے معاملات کی مانیٹرنگ کرے گا اور  ہاربر پر آنے جانے والے لوگوں اور گاڑیوں کو جگہ کے حساب سے اجازت دے گا۔

۳۔شکار سے واپس آنے والے ماہیگیر اپنا مال ہاربر پر نہیں اتاریں گے اور کشتی کا کریو کشتی پر ہی رہے گا۔مچھلی کی نیلامی کشتی پر ہی ہوگی اور FCS اور Mole Holders کا ایک ایک نمائندہ جبکہ 3-5 خریداروں کو نیلامی  کے دوران کشتی پر آنے کی اجازت ہوگی۔

۴۔نیلامی کے بعد مال گاڑیوں کے ذریعے سیدھا پروسیسنگ پلانٹ فیکٹری پر لے جایا جائے گا۔

۵۔نیلامی کے بعد مال کو کشتی سے اتارنے کیلئے 5 سے زیادہ مزدوروں کی اجازت نہیں ہوگی۔

۶-تمام کشتیوں کو شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک مال اتارنے کی اجازت ہوگی۔

۷۔نیلامی کے بعد جیٹی اور مارکیٹ کو FCS کے عملے کے ذریعے جراثیم کش ادویات سے صاف کیا جائے گا۔

۸۔ہاربر پر صرف وہی گاڑیاں جائیں گی جن کوFCS اور KFHA جانے کی اجازت دے گی۔

۹۔ایکسپورٹ زون اور مارکیٹ ایریا میں جانے کیلئے FCS کی طرف سے لگائے گئے واک تھرو سینیٹائزر گیٹ میں سے جانے کی اجازت ہوگی۔

۱۰۔کسی بھی چھابڑی والے کو جیٹی یا مارکیٹ میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی نہ ہی مچھلی کو جیٹی یا مارکیٹ کے فرش پر رکھنے کی اجازت ہوگی۔

۱۱۔ہاربر کی حدود میں 4 یا 4 سے زیادہ افراد کے جمع ہونے کی اجازت نہ ہوگی۔

۱۲۔ہاربر چینل میں آنے والی کشتیوں کو فوری طور پر وہاں سے ہٹایا جائے گا تاکہ رش نہ ہو۔

۱۳۔پراسیسنگ پلانٹ مالکان کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ پلانٹ کو مختلف شفٹ میں چلائے تاکہ مزدوروں کا رش نہ ہو۔

کوئی بھی فرد یا اسٹیک ہولڈر اگر اوپر دی گئی ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف قانون کے تحت کاروائی ہوگی۔۔Image attachmentImage attachment

Comment on Facebook

Or shikar k liye ketne din mle ge ya haellaa ek din kliye

پی سی کتنے دنوں تک کی دی جارھی ھے؟ ایک لانچ میں کتنے خلاصی ماہیگیر جاسکتے ھیں؟ ماسک اور سنیٹئیزر کا ھونا لازم ھے؟ ھاربر میں پہلے کی طرح مال کا بیوپار ھوگا؟ فش ھاربر میں واڈوں کو بھی پہلے کی طرح کام کرنے کی اجازت ھوگی؟ فشری میں باقی تمام دکانوں ورک شاپ کو بھی کام کرنے کی اجازت ھوگی؟

چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کی وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی سے ملاقات۔ لاک ڈاؤن کے باعث پریشانی کا شکار ماہی گیروں اور شکار پر پابندی سے متعلق بات چیت کی۔ چیئرمین ایف سی ایس نے وفاقی حکومت سے سمندر میں جانے پر پابندی کو فوری ہٹانے اور ماہی گیروں کو درپیش مسائل کے حل کا مطالبہ کیا۔ وفاقی وزیر علی زیدی کی آئندہ 48 گھنٹوں میں پابندی ہٹانے کی یقین دہانی۔ ملاقات میں فشریز ڈویلپمنٹ کی ڈاکٹر صفیہ اور محمود مولوی بھی شریک تھے۔ ... See MoreSee Less

چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کی وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی سے ملاقات۔ لاک ڈاؤن کے باعث پریشانی کا شکار ماہی گیروں اور شکار پر پابندی سے متعلق بات چیت کی۔ چیئرمین ایف سی ایس نے وفاقی حکومت سے سمندر میں جانے پر پابندی کو فوری ہٹانے اور ماہی گیروں کو درپیش مسائل کے حل کا مطالبہ کیا۔ وفاقی وزیر علی زیدی کی آئندہ 48 گھنٹوں میں پابندی ہٹانے کی یقین دہانی۔ ملاقات میں فشریز ڈویلپمنٹ کی ڈاکٹر صفیہ اور محمود مولوی بھی شریک تھے۔Image attachment

Comment on Facebook

Allah kher kry

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر لاک ڈاؤن کا شکار ماہی گیروں میں راشن تقسیم کرنے خود جزیرہ بھٹ پہنچ گئے۔ انہوں نے احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہی گیر خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔ انہوں نے کہا کہ شکار پر بندش سے کسی حد تک پریشانی میں اضافہ ہو سکتا ہے لیکن یہ سب بھی آپ ہی کی حفاظت کے لیے ہے۔ میں گھر نہیں بیٹھونگا بلکہ ہر مشکل حالات میں آپ لوگوں کی خدمت کے لئے حاضر رہونگا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس سلسلے میں حکومت سندھ کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر ان کے ساتھ ہیں۔ چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر روز اول سے ماہی گیروں کے روزگار اور انکی ویلفیئر کے لئے پوری ٹیم کے ہمراہ سرگرم عمل ہیں۔
#SindhGovernment #SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #MurtazaWahab #BilawalBhuttoZardari #PPP #GeoNews #ARYNews #ExpressNews #NeoNews #HumNews
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

MashAllah

بلوچ محلہ سرگوات کلری کے ماہی گیروں کو ایف سی ایس کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے

Allah aap jazae kher atta farmae or janaab Shams pir k mahigiron ko bhi MADD jaldse jald ponchai jai

Masha allah bohat pyary sir

👍

View more comments

Media Coverage
11-04-2020
... See MoreSee Less

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر بورڈ روم میں ہنگامی پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ انہوں نے کورونا وائرس کی حالیہ لہر کے دوران ایف سی ایس کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں پریشان حال ماہی گیر خاندانوں کے لئے راشن اور امدادی رقوم کی تقسیم کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کا کہ سندھ حکومت اور پاک بحریہ کے تعاون سے ہم نے 16 ہزار سے زائد ماہی گیر خاندانوں میں راشن اور رقوم تقسیم کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے لیکن وفاقی حکومت نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ماہی گیروں کو مایوس کیا ہے۔ چیئرمین ایف سی ایس نے میڈیا کے توسط سے وفاقی حکومت کو پیغام پہنچایا کہ وہ ماہی گیروں کو بھی برابر کا شہری سمجھے اور ان مشکل حالات میں ہم سے تعاون کرے تا کہ ان کی پریشانیوں میں کسی حد تک کمی آسکے۔
#GeoNews #SamaaNews #NeoNews #HumNews #ARYNews #SindhGovernment #SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #MurtazaWahab
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Very good work

Gud struggle jnb God bless u

Barr saib hor ha

Barr saib zindabad

چیئرمین فشری حافظ عبد البر کے زبردست اقدامات، 16ہزارسے زائد ماہی گیر خاندانوں کے گھروں کی دہلیز پہ راشن پہنچادیے ... See MoreSee Less

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹڈ عبد البر کے زبردست اقدامات، 16ہزارسے زائد ماہی گیر خاندانوں کے گھروں کی دہلیز پہ راشن پہنچادیے.
#SindhGovernment #SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #MurtazaWahab #BilawalBhuttoZardari #NCOVID19
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Good

Good work mr abdul ber sahib or sindh ke jheelon ke mahegeroon ka fisheriez minister ne maheegeron ke liye to kuchh nhen kia he

Mashallah

Comment on Facebook

Jaldse jald mahigiron ko gahr saholt phonchi jae shams pir k mahigiron ko bi 3day se shams pir k mahigir gahr Bethe he Rashin k sath sath dusre zarorte bhi he

Load more