News & Events
Recent Events

Federal Minister for Maritime Affairs Ali Zaidi visited Karachi Fish Harbor, inspected Marine Fisheries Department

Federal Minister for Maritime Affairs Ali Zaidi visited Karachi Fish Harbor, inspected Marine Fisheries Department, auction halls, floating jetty, small, and large launches parked at the harbor. Appreciating the work of Chairman Abdul Berr, assuring full cooperation...

On the direction of Chairman FCS Abdul Berr

On the direction of Chairman FCS Abdul Berr, Director Asif Bhatti is handing over a check of Rs 5 lac
Featured Video Play Icon

Three and a half thousand fishermen will get employment opportunities

The world's latest fishing boats and modern small boats are a gift of FCS to Pakistani fishermen, three and a half thousand fishermen will get employment opportunities, opponents are confused to see the fate of fishermen changing, the fate of fishermen Can't leave...

Chairman FCS is laying the foundation stone of a new jetty

Chairman Fishermen's Cooperative Society Abdul Berr is laying the foundation stone of a new jetty for small boats at Karachi Fish Harbor to facilitate fishermen on a daily basis. He is accompanied by directors and fishermen's representatives

Chairman FCS is giving PC’s to the boat owners

Chairman FCS Abdul Berr is giving Boat owners PCs to go hunting at sea. Director Asif Bhatti, Manager FCS Shaukat Hussain is also present with him. Chairman FCS Abdul Berr had recently met with the federal government and other concerned representatives to lift the...
NEWS & EVENTS

Federal Minister for Maritime Affairs Ali Zaidi visited Karachi Fish Harbor, inspected Marine Fisheries Department

Federal Minister for Maritime Affairs Ali Zaidi visited Karachi Fish Harbor, inspected Marine Fisheries Department, auction halls, floating jetty, small,...
Read More

On the direction of Chairman FCS Abdul Berr

On the direction of Chairman FCS Abdul Berr, Director Asif Bhatti is handing over a check of Rs 5 lac
Read More

Three and a half thousand fishermen will get employment opportunities

The world's latest fishing boats and modern small boats are a gift of FCS to Pakistani fishermen, three and a...
Read More

Chairman FCS is laying the foundation stone of a new jetty

Chairman Fishermen's Cooperative Society Abdul Berr is laying the foundation stone of a new jetty for small boats at Karachi...
Read More

Chairman FCS is giving PC’s to the boat owners

Chairman FCS Abdul Berr is giving Boat owners PCs to go hunting at sea. Director Asif Bhatti, Manager FCS Shaukat...
Read More
Comments Box SVG iconsUsed for the like, share, comment, and reaction icons

Media Coverage
27-11-2020

#ModiFaceOfTerrorism
#ARYNews #GeoNews #samaanews #HumNews #bbcnews #DawnNews #UnitedNations #PakistanPeoplesParty #SyedMuradAliShah #MOFA #timesofindia #BilawalBhutto #Kashmiri #KashmirSolidarity #CNN #SindhGovt #FAFT #indiannews #aajtak #NewsUpdate #IndiaToday #indianmuslims #IndianNewspaper #indianfishermen #pakarmy #pakarmychannel #JammuAndKashmir #PakistanAffairs #PMOffice #PrimeMinisterImranKhan #PakIndia #PMIndia
... See MoreSee Less

بھارتی قید سے رہائی پانے والے 20 پاکستانی ماہی گیر کراچی پہنچ گئے چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے ڈائریکٹرز آصف بھٹی، عبدالرؤف ابراھیم مینیجر شوکت حسین کے ہمراہ پھولوں کے ہار اور پتیاں نچھاور کر کے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ رہائی پانے والے ماہی گیروں کے ہاربر پہنچے پر نعرہ تکبیر، پاکستان زندہ باد اور چیئرمین فشریز زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے۔ سالوں بعد اپنے عزیزوں سے ملتے ہی خوشی سے اشک بار ہوگئے۔ چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر نے رہا ہونے والے ماہی گیروں کے اہل خانہ کو مبارکباد دی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن یقیناً ہم سب کے لئے خوشی کا دن ہے لکن یہ خوشی اس وقت تک ادھوری ہے جب تک ہمارے دیگر ماہی گیر بھارتی ظلم اور انسانیت سوز مظالم سے آزاد نہیں ہوجاتے۔ پاکستانی ماہی گیروں پر دوران قید تشدد اور ذہنی اذیت پر عالمی اداروں کی خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے۔ ہماری کوششیں تمام ماہی گیروں کی رہائی تک جاری رہینگی۔ بعد ازاں رہا ہونے والے ماہی گیروں کو بورڈ روم ظہرانہ دیا گیا اور نقد رقوم کی تقسیم کرکے رخصت کیا گیا۔
#modifaceofterrorism
#ARYNews #GeoNews #samaanews #HumNews #bbcnews #DawnNews #UnitedNations #PakistanPeoplesParty #SyedMuradAliShah #MOFA #timesofindia #BilawalBhutto #Kashmiri #KashmirSolidarity #CNN #SindhGovt #FAFT #indiannews #aajtak #NewsUpdate #IndiaToday #indianmuslims #IndianNewspaper #indianfishermen #pakarmy #pakarmychannel #JammuAndKashmir #PakistanAffairs #PMOffice #PrimeMinisterImranKhan #PakIndia #PMIndia
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Good sir g, ham ne bi 2 saal nikala hai india ky jeel me,sir g ap ko salaam

سپر گڈ ورک

Nice

www.youtube.com/watch?v=x3on765-P5k&t=44s

چئیرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی کاوشیں رنگ لے آئیں ۔ بھارتی جیلوں میں قید 20 ماہی گیروں کو رہائی مل گئی ۔دیگر قید 95 ماہی گیروں کی رہائی کےلئے کوششیں تیز کر دی گئیں.

#Fcs #Fisheries #GeoNews #AryNews #SamaaNews #ExpressNews #SindhGovernment #AbdulBerr #BilawalBhuttoZardari #syedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #AliZaidi
#MurtazaWahab #ppp #Media #SindhTvNews
... See MoreSee Less

Video image

Comment on Facebook

21st November
World Fisheries Day
... See MoreSee Less

21st November
World Fisheries Day

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کراچی فش ہاربر کا دورہ، میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ،آکشن ہالز،فلوٹنگ جیٹی اور ہاربر پر کھڑی چھوٹی بڑی لانچوں کا معائنہ کیا،چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبرنے معزز مہمان کا استقبال کیا،چیئرمین عبدالبر کے کاموں کی تعریف،مزید بہتری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی، معزز مہمان علی زیدی اور محمود مولوی کو سندھی ثقافت اجرک ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا، اس دورے کا مقصد 26نومبر کو یورپی یونین کے وفد کے کراچی فش ہاربر کے ممکنہ دورے سے قبل معاملات کا جائزہ لینا تھا،ڈائریکٹرز آصف اقبال بھٹی اور عبدالرؤف ابراہیم بھی موجود تھے.

#AliZaidi #PMSA #SyedMuradAliShah #SyedMuradAliShah #mahigeer #SyedNasirHussainShah #welfare #GeoNews #ARYNews #samaanews #BilawalBhuttoZardari #SindhGovernment #governmentofpakistan #fishermen #fcsfisheries #mahigeer #ExpressNews #NeoNews
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

achaa tou islisy safai chal ri thy....😡😡😡🤬🤬🤬

ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرنے والے وزیر اعظم عمران خان نے10کروڑافراد کو بے روز گار کر دیا ہے، پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے اب جھولی اٹھا کر بد دعائیں دے رہے ہیں،ملکی معیشت کا بھٹہ بٹھا نے والوں کی نظر اب سندھ کے جزیروں پر ہے،لاکھوں ماہی گیر اپنے جزیروں کی ایک ایک انچ زمین کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،ماہی گیروں کی لاشوں سے گذر کر ہی وفاقی حکومت سندھ کے جزیروں پر قابض ہو سکتی ہے، جعل سازوں کو گھر بھیج کراوراصل ماہی گیروں کو ممبر شپ دے کر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کا مالک بنائیں گے۔چیئرمین عبدالبر کا لٹھ بستی میں ماہی گیروں کی تقریب سے خطاب

#welfare #GeoNews #ARYNews #samaanews #SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #SindhGovernment #fishermen #fcsfisheries #mahigeer #ExpressNews #NeoNews
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

MashAllah

MashaAllah Alhumdulillah

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کی خصوصی ہدایت پر مینیجر ویلفیئر نصیر خان ریڑھی گوٹھ میں ماہی گیر بچوں کی بہتر تعلیم کے لئے قائم اسکول کی تزئین و آرائش اور دیگر اخراجات کے لئے فشرمین ایسوسی ایشن فار کمیونٹی امپاورمنٹ (FACE) کے صدر انوار خاصخلی کو پہلے مرحلے میں دو لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔ ... See MoreSee Less

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کی خصوصی ہدایت پر مینیجر ویلفیئر نصیر خان ریڑھی گوٹھ میں ماہی گیر بچوں کی بہتر تعلیم کے لئے قائم اسکول کی تزئین و آرائش اور دیگر اخراجات کے لئے فشرمین ایسوسی ایشن فار کمیونٹی امپاورمنٹ (FACE) کے صدر انوار خاصخلی کو پہلے مرحلے میں دو لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔Image attachmentImage attachment

Comment on Facebook

Good job. Keep it up

Good work

Sharam karo Manager sahab apny bacho ko bhe idher bhajein gye jaha bhatny kay liye seat tak nhi

چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کی ہدایت پر ڈائریکٹر آصف بھٹی صدر ساحل ویلفیئر ٹرسٹ ڈاکٹر محمد افضل آرائیں کو گھارو میں ماہی گیروں کو اچھی صحت اور بہتر تعلیم کے حصول کیلئے 5 لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔ ... See MoreSee Less

چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کی ہدایت پر ڈائریکٹر آصف بھٹی صدر ساحل ویلفیئر ٹرسٹ ڈاکٹر محمد افضل آرائیں کو گھارو میں ماہی گیروں کو اچھی صحت اور بہتر تعلیم کے حصول کیلئے 5 لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔Image attachment

FCS offers condolences and stands with the families affected by the tragic #Peshawar Madressah incident today ... See MoreSee Less

FCS offers condolences and stands with the families affected by the tragic #Peshawar Madressah incident todayImage attachment

ماہی گیروں کی جشن عید ملادالنبی لانچ ریلی بابا بھٹ اور دیگر ملحقہ جزیروں سے ہوتی ہوئی بھٹ آئی لینڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی قیادت نیفا کے صدر، ڈائریکٹر ایف سی ایس آصف اقبال بھٹی نے کی۔ ریلی میں سمندر عاشقان رسول کے نعروں سے گونج اٹھا۔ دعوت اسلامی مجلس شوریٰ کے رکن محمد امین عطاری نے ریلی میں خصوصی شرکت کی۔ ... See MoreSee Less

Media Coverage

#SahilWelfareTrust #welfare #GeoNews #ARYNews #samaanews #SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #SindhGovernment #fishermen #fcsfisheries #mahigeer #ExpressNews #NeoNews
... See MoreSee Less

Media Coverage

#SahilWelfareTrust #Welfare #GeoNews #AryNews #SamaaNews #SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #SindhGovernment #Fishermen #FcsFisheries #Mahigeer #ExpressNews #NeoNewsImage attachment

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی گھارو میں منعقد تقریب میں شرکت، ماہی گیروں، ان کے نمائندگان سے ملاقاتیں کی۔ چیئرمین عبدالبر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ووٹوں سے منتخب نمائندوں نے کبھی ماہی گیروں کی قسمت بدلنے کی کوششیں نہیں کیں۔ 20 سالوں سے ممبر شپ پر پابندی سے آپ لوگوں کی حق تلفی کی گئی ہے، ہم اس کا ازالہ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ گھارو کے ماہی گیروں کی ممبر شپ کے لئے ایف سی ایس کی ٹیم کو گھارو میں تعینات کیا جائیگا تا کہ ماہی گیروں کو ممبر شپ کارڈ کا حصول ان کی دہلیز پر ہو وہ اپنی فیملی سمیت میڈیکل و تعلیمی سہولیات سے مستفید ہو۔ ساحل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے منعقد کردہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر، میڈیکل ڈسپنسری، ایمبولینس اور پانچ لاکھ روپے نقد دینے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آصف بھٹی، عبدالرؤف ابراھیم، میزبان ڈاکٹر محمد افضل آرائیں،سیٹھ عزیز جت، ڈی ایس پی قادر بخش، مینجر شوکت حسین اور علاقہ معززین موجود تھے۔

#sahilwelfaretrust #welfare #GeoNews #ARYNews #samaanews #SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #SindhGovernment #fishermen #fcsfisheries #mahigeer #ExpressNews #NeoNews
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Sir kabi Ibrahim hydry k maigiron ki b khabar le le

Good work

Good work

وفاق نے سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں میں تفریق پیدا کر دی ،جزیروں پر ترقیاتی کاموں کے نام پر 20 لاکھ ماہی گیروں کو بے روز گار بنانے کی کوشش ہے ،جی ڈی اے کی رہنما اور سندھ اسمبلی کی ایم پی اے نصرت سحر عباسی نے بھی وفاق کے منصوبے کی مخالفت کر دی ، چئیرمین فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر نے اب تک ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی حکومت کی سازش کو بے نقاب کر کے ماہی گیر کمیونٹی کے لیے بھرپور آواز بلند کی

www.facebook.com/1626771060891697/posts/3002184466683676/
... See MoreSee Less

Media Coverage ... See MoreSee Less

Media CoverageImage attachment

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی رئیر ایڈمرل محمد شعیب سے پی ایم ایس اے ہیڈ کوارٹرمیں ملاقات۔

کراچی چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے ملاقات میں سمندر میں شکار کے دوران مقامی ماہی گیروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔اورڈیپ سی فشنگ پالیسی،لانچوں میں وی ایم ایس سسٹم لگانے کے حوالے سے مفید بات چیت کی گئی۔چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے رئیر ایڈ مرل محمد شعیب کو بتایا کہ عرصہ دراز سے قبضے میں لی گئی غیرملکی لانچوں کی وجہ سے فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کوچینل بلاک جیسے مسائل کا سامنا ہے۔کراچی فش ہاربر پرڈریجنگ کی ابتر صورتحال،پی ایم ایس اے کی چیک پوسٹوں پر مقامی ماہی گیروں کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا۔ سندھ کے مقامی ماہی گیروں کو بلوچستان کی سمندری حدود میں شکار کے حوالے سے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت کی گئی۔ماہی گیروں کو درپیش مسائل باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر ڈی جی پی ایم ایس اے نے فوری طور پر مسائل کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی رئیر ایڈمرل محمد شعیب نے چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔ملاقات میں ڈائریکٹر آصف بھٹی اور حاجی عبدالروف ابراہیم اورعمر ہاشمی بھی موجود تھے۔
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

MASHALLAH

Mashallah

MashAllah

MashaALLAH

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کا مبارک ولیج میں ایف سی ایس ممبر سازی کیمپ کا دورہ۔ چیئرمین ایف سی ایس نے ممبر سازی کے عمل کا جائزہ لیا اور مقامی ماہی گیروں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ ایف سی ایس کا سرمایہ ہیں یہاں ممبر سازی کے کیمپ آپ کی سہولت کے لئے قائم کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو حقیقی ماہی گیر ہیں وہ بلا تاخیر کے ممبر شپ حاصل کریں۔ ... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Great work Sir

Comment on Facebook

Orty b kuch kuch fishing karti ha kia wo b member ban sakti ha

فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے بورڈ روم میں کمپیوٹرائزڈ ممبر شپ کارڈز کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر نے ڈائریکٹرز آصف بھٹی اور عبدالرؤف کے ہمراہ حقیقی ماہی گیروں میں نئے کمپیوٹرائزڈ ممبرشپ کارڈز تقسیم کیے۔ دوران تقریب حقیقی ماہی گیروں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر پر مکمل اعتماد اور اس تاریخی عمل کا شفافیت کے ساتھ آغاز پر خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کا کہنا تھا کہ آج حقیقی ماہی گیروں کو ان کا حق دے کر میں خوش اور مطمئن ہوں۔ پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ ماہی گیروں کو کمپیوٹرائزڈ ممبر شپ کارڈ جاری کیے جارہے ہیں اور اس کارڈ کے ساتھ ساتھ ہر ممبر کی فیملی انشورنس بھی کی جارہی ہے جس سے متعلقہ ممبرز فیملی سمیت مستفید ہو سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں موجود ڈائریکٹرز کے سپورٹ اور آپ سب کے اعتماد کی بدولت ڈھائی ہزار سے زائد جعلی ممبرز کی رکنیت ختم کرکے شفافیت کے ساتھ یہ عمل شروع کیا گیا ہے جس کی بدولت ہر مستحق ماہی گیر کا حق اسے با آسانی مل سکےگا۔ ... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Chairman sb ham apka ye ehsan kabhi nae bholen ge.aj mn ne apna membership card receive kiya aur dil se dua ki k ap hmesha hmare chairman rahen aameen

Membership ka kiya procedure hai ?

Yha 1 mahiy geer nhi he jo haqiqy gareeb mahiy geer ho jo gareeb mahiy geer he on se bet kar meting karta to or acha hota

بائی لاز کی خلاف ورزی ہے مائی گیر بے وقوف نہیں ہیں.

2500ماہی گیر اور 335ملازمین ایک غیر حقیقی ماہی گیر کے ہاتھوں منصفانہ فیصلہ مبارک ہو فر عو ن 2020فشری

Mere interview k bad bi job nahi di galat log ho tum log

Ma bohot acha samajta tha aap logo ko sir

Bhai baat ye h jawano ko to membership card mil nai rahe h mil b unko rahe h jo ab b apni soch rahe h is umar m b aake

Fishri m hum b ayenge ab membership card lene

View more comments

Comment on Facebook

Killer of fishermen

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی ڈائریکٹرز کے ہمراہ ڈیپ سی فشنگ پالیسی کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر نے صحافیوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق فشنگ پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ مفاد پرست ٹولہ کچھ عناصر کی ایما پر پروپیگنڈا کر کے ماہیگیروں میں اضطراب پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسی کسی پالیسی کو نہیں مانیں گے جو ماہی گیروں کے خلاف ہو اور میں ذاتی طور پر ماہی گیروں کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا۔ چیئرمین ایف سی ایس نے کہا کہ ہمارا مقصد ماہی گیروں کی خوشحالی اور ان کے لیے معاشی دروازوں کا کھولنا ہے۔ ان کے لیے میں ہر فورم پر آواز اٹھاتا رہونگا اور ماہی گیروں کے مفادات کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ ... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Great work chairman Sahab.

Well done

ڈیپ سی فشنگ پالیسی، کورونا، لاک ڈاؤن، تمام صورتحال کی بعد بالآخر کراچی فش ہاربر پر کاروبار بحال۔ ... See MoreSee Less

6th September
Defence Day of Pakistan
... See MoreSee Less

6th September
Defence Day of Pakistan

Comment on Facebook

پاک فوج کو سلام پاکستان زندہ آباد

Video image

Comment on Facebook

دنیا کے جدید ترین فشنگ جہاز اور جدید چھوٹی لانچیں پاکستانی ماہی گیروں کو ایف سی ایس کا تحفہ، ساڑھے تین ہزار ماہی گیروں کو روزگار کے مواقع ملیں گے، ماہی گیروں کی قسمت بدلتے دیکھ کر مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ،ماہی گیروں کی قسمت بدلنے تک چین سے نہیں بیٹھ سکتے، ماہی گیروں کی ترقی کے لئے آخری حد تک جائیں گے ،صرف ماہی گیروں کی پرواہ ہے ۔پروپیگنڈا اور بے جا مخالفت کرنے والوں کی کوئی اہمیت نہیں، چئیرمین عبدالبر

وفاقی حکومت نے ہماری بنائی ہوئی ڈیپ سی پالیسی منظور نہ کی تو ہم کوئی بھی غیر ملکی فشنگ ٹرالرز قبول نہیں کریں گے، ماہی گیر احتجاج کا حق محفوظ رکھتےہیں،

چائنیز فشنگ کمپنی سے کیا گیا معاہدہ ماہی گیروں کی قسمت بدل دے گا ، ماہی گیر جدید لانچوں کے مالک بنیں گے، معاہدہ کوئی حدیث نہیں، جو بدلا نہیں جا سکتا، ضرورت پڑی تو ماہی گیروں کی منشا کے مطابق معاہدہ تبدیل بھی کر سکتے ہیں، چئیرمین فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر کا دبنگ اعلان
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Efforts made by the honourable Chairman FCS has always brought a light of happiness for the fishermen community. Much appreciated!

میں ماہی گیری کاروبار سے نہیں ہوں میرے باپ داداؤں نے ماہی گیری کی ہے مگر میں 20 سال سے دیکھ رہا ہوں جو حافظ عبد البر کے دور میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں اتنا کسی دور میں ترقیاتی کام نہیں ہوا میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں حافظ عبدالب صاحب کو اور ان کی پوری ٹیم

لطیف کھوسہ کی مہربانی ابھی تک آپ چل رہے ہو 😂

Bary he koi chutype ke baat kar rahe ho Hafiz Sahab.!

Go Bur go

View more comments

چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر روزانہ کی بنیاد پر مچھلی کا شکار کرنے والے ماہی گیروں کی سہولت کے لئے کراچی فش ہاربر پر چھوٹی کشتیوں کے لئے نئی جیٹی کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ ڈائریکٹرز اور ماہی گیر نمائندگان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Good work Chairman Sahab

yae kon Se Jati ki Iftathhy Taqreeb Hae. Mory Bangre ke Peahlie Hae Jati ke Bore Halt Hae

جشن آزادی کے سلسلے میں کراچی فش ہاربر پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے ایف سی ایس ڈائریکٹرز، انتظامیہ اور ماہی گیر برادری کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ تقریب میں وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ اس موقع پر چیئرمین ایف سی ایس کا کہنا تھا کہ 14 اگست کے دن پاکستان کی صورت میں ہمیں ایک نعمت ملی ہے آج کے دن ہم سب یہ عہد کریں کہ اس نعمت کی ترقی و حفاظت مرتے دم تک کرینگے۔ پاکستان کی سلامتی ہی ہم سب کی خوشحالی کا ذریعہ ہے۔
#pakistanzindabad #independenceday #14August #bbcnews #KashmirSolidarity #SindhGovernment #bilawalbhtto #SyedMuradAliShah #SyedNasirHussainShah #ARYNews #GeoNews #samaanews #ExpressNews #NeoNews #TheNation
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Great chairman Sahab ..

تمام محبِ وطن پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک۔۔۔۔۔۔ ... See MoreSee Less

تمام محبِ وطن پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک۔۔۔۔۔۔
Load more